🕋 جولائی عمرہ گروپ پیکج
الحمدللہ! MMS Travel & Tours پنڈی بھٹیاں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی عمرہ گروپ لاہور ایئرپورٹ
تک مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ لے کر جا رہا ہے۔
🛫 روانگی: 29 جولائی ان شاء اللہ
🛬 واپسی: 18 اگست ان شاء اللہ
✨ 21 دن کا روحانی و بابرکت سفر ✨
👳♂️ گروپ لیڈر: تجربہ کار گروپ لیڈر کے ساتھ
*پیکج نمبر 1*
🏨 مکہ مکرمہ ہوٹل: اعمار الخیر سٹار ہوٹل (900 میٹر)
🏨 مدینہ منورہ ہوٹل: اکرام پیلس جدید (450 میٹر)
💰 شیئرنگ پیکج- 305000
*پیکج نمبر 2*
🏨 مکہ مکرمہ ہوٹل: انوار الریان (1200 میٹر)
🏨 مدینہ منورہ ہوٹل: دیار صفا (750 میٹر)
💰 شیئرنگ پیکج: 2,85000
🕌 شامل زیارات:
🔹 مکہ مکرمہ:
غارِ حرا، غارِ ثور، جنت المعلیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ، منیٰ
🔹 طائف شریف:
مسجد عداس، مسجد ابن عباس، مقام رکن، مسجدِ علی
🔹 مدینہ منورہ:
جنت البقیع، مسجد قبا، مسجد قبلتین، شہداء اُحد
🔹 بدر شریف:
میدانِ بدر، مسجدِ عریش، کنواںِ بدر، جبلِ ملائکہ، شہداءِ بدر کا مقام، بئرِ روحا
📋 پیکج میں شامل سہولیات:
✅ عمرہ ویزہ
✅ مکہ و مدینہ میں رہائش
✅ احرام / اسکارف
✅ شوز بیگ / بیلٹ بیگ
✅ مکمل ٹرانسپورٹ
✅ زیاراتِ مقدسہ (مکہ، مدینہ، طائف، بدر)
✅ سعودی ایئر لائن ٹکٹ(لاہور جدہ لاہور)
✅ عمرہ ٹریننگ کلاس
اپنی سیٹ ابھی بک کروائیں اور اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری کا شرف حاصل کریں۔
📞 +92 300 5129013
📞 +92 344 0400239
📍 Near Salman Sweets, Hafizabad Road Bypass, Pindi Bhattian.


Comments
Post a Comment